Skip to content
10th Level - Practice App Completely Free · 100K+ Users Install

Kerala PSC Ftjlt (Urdu) Previous Question Paper – 149/2014

Practice Mode

Sit all 100 questions full screen, one at a time. Sign in and your score, your time and where you got to are kept — put it down here and finish it on your phone.

Sign in to practise
Post NameFTJLT (URDU)
DepartmentEDUCATION
Question Paper Code149/2014
Date of Test17 September 2014
Medium of QuestionURDU
Exam TypeOMR Examination
Total Questions100
1
دکنی زبان کا “شاہنامہ” کس مثنوی کو کہا جاتا ہے؟
Answer
D. علی نامہ
2
بہر حسینی کی مثنوی کونسی ہے؟
Answer
B. سحرالبیان
3
شیخ محمد ابراہیم ذوق کی پیدائش کہاں ہوئی؟
Answer
C. دہلی
4
“نظام جنگ” کا خطاب کس شاعر کو عطا ہوا تھا؟
Answer
C. غالب
5
کس نے صنف مرثیہ کو بام عروج پر پہنچایا؟
Answer
D. انیس
6
آل احمد سرور نے “اردو شاعری کا پہلا مینی فیسٹو” کسے قرار دیا؟
Answer
B. مقدمہ شعر و شاعری
7
“ذوق و شوق” اقبال کے کس مجموعہ کلام کی نظم ہے؟
Answer
A. بال جبریل
8
کس نے “اردو زبان کے آغاز کا سراغ سندھ سے” لگایا ہے؟
Answer
C. سید سلیمان ندوی
9
شیخ حفظ الدین نے ابو الفضل کی کونسی کتاب کا اردو میں ترجمہ کیا؟
Answer
A. عیار دانش
10
“گنج خوبی” کس کی کتاب ہے؟
Answer
B. میر امن
11
اردو میں سوانح نگاری کے اولین معمار کون تھے؟
Answer
A. حالی
12
اردو ناول نگاری میں “مصوّر غم” کا لقب کسے پایا؟
Answer
C. راشد الخیری
13
ان میں سے شورسینی پراکرت کی ترقی یافتہ شکل کونسی ہے؟
Answer
C. مہاراشٹری
14
ڈرامہ “پردۂ غفلت” لکھتے وقت ہندوستان میں کونسی تحریک زور پکڑ چکی تھی؟
Answer
C. تحریک خلافت
15
افسانہ “پتھر” کس کی تصنیف ہے؟
Answer
A. محمد مجیب
16
“غزل اردو شاعری کی آبرو ہے” کس کا قول ہے؟
Answer
A. رشید احمد صدیقی
17
“خندان” کا مصنف کون ہے؟
Answer
D. رشید احمد صدیقی
18
“دوزخ” اردو نثر کی کونسی صنف ہے؟
Answer
A. خاکہ
19
صنف غزل میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے تو وہ کیا کہلاتا ہے؟
Answer
B. مقطع
20
فراق گورکھپوری کی پیدائش کب ہوئی؟
Answer
A. 1896
21
مندرجہ ذیل میں سے پیروڈی کونسی ہے؟
Answer
D. اردو کی آخری کتاب
22
رسالہ “نگار” کس ادیب کی زندگی کا جزو ہو گیا تھا؟
Answer
A. نیاز فتح پوری
23
1857 کی بغاوت کہاں سے شروع ہوئی؟
Answer
B. میرٹھ
24
جوش کے مجموعہ “اشارات” میں کیا درج ہے؟
Answer
C. مضامین
25
اس شعر میں کونسی صنعت استعمال کی گئی ہے؟ نہ تو زمیں کے لئے ہے نہ آسماں کے لئے جہاں ہے تیرے لئے تو نہیں جہاں کے لئے
Answer
A. صنعت تضاد
26
مغلیہ سلطنت کا آخری مغل تاجدار کون تھا؟
Answer
B. بہادر شاہ ظفر
27
ان میں مرزا جعفر زٹلی کے افسانوی طنز کی کتاب کونسی ہے؟
Answer
A. لکھنؤ کی پانچ راتیں
28
“اس آباد خرابے میں” کس کی خودنوشت ہے؟
Answer
B. اختر الایمان
29
فراق گورکھپوری کو گیان پیٹھ ایوارڈ کس سال میں ملا تھا؟
Answer
C. 1969
30
اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر قلی قطب شاہ کہاں کا بادشاہ تھا؟
Answer
C. گولکنڈہ
31
“مادھو” پریم چند کے کس افسانے کا کردار ہے؟
Answer
D. کفن
32
منٹو کے خاکوں کے مجموعوں کی تعداد کتنی ہے؟
Answer
C. چار
33
راجندر سنگھ بیدی کا پہلا اردو افسانہ کونسا ہے؟
Answer
A. مہارانی کا تحفہ
34
“ترجمان حقیقت” کس شاعر کا خطاب ہے؟
Answer
A. علامہ اقبال
35
ان میں سے واحد مصدر لفظ چنیے:
Answer
D. درخواست
36
بیسویں صدی عیسوی میں رومانی تحریک کے سب سے مضبوط ستون کون تھے؟
Answer
A. سجاد حیدر یلدرم
37
اس میں سفرنامہ کونسا ہے؟
Answer
D. ساحل اور سمندر
38
“گریز” کس صنف کا جزو ہے؟
Answer
D. قصیدہ
39
“فسانۂ آزاد” میں مشرقی تہذیب کا دلدادہ کردار کونسا ہے؟
Answer
D. خوجی
40
ناول “ابن الوقت” کا ہیرو کون ہے؟
Answer
C. ابن الوقت
41
نظم کے ہر مصرعے کے بعد ایک خاص وزن کا ٹکڑا مزید ہو تو اسے کیا کہتے ہیں؟
Answer
A. مستزاد
42
ان میں سے کون “گھوڑ دان” کا کردار نہیں ہے؟
Answer
B. ویرا
43
ولی دکنی کس سال میں دہلی آئے؟
Answer
A. 1700
44
“مجنوں کی ڈائری” کس کی تصنیف ہے؟
Answer
A. قاضی عبدالغفار
45
محمد قلی قطب شاہ کا “ملک الشعراء” کون تھا؟
Answer
C. وجہی
46
اردو میں علامتی ناول نگاری کا آغاز کس نے کیا؟
Answer
A. سجاد ظہیر
47
خدیجہ مستور کو شہرت کس ناول سے ہوئی؟
Answer
D. آنگن
48
محمد تقی کا تخلص کیا ہے؟
Answer
C. میر
49
کس اردو ادیب کا قبیلہ انصار سے تعلق ہے؟
Answer
A. محمد اختر
50
نظیر اکبر آبادی کا پورا نام کیا ہے؟
Answer
A. شیخ ولی محمد
51
“دست و بازو شکست، پہ افلاک کی عمر اور پر زندہ ہے” کس کی مرثیہ پر کتنی ہے؟
Answer
A. مومن
52
قرۃ العین حیدر کا سوانحی ناول کونسا ہے؟
Answer
C. کار جہاں دراز ہے
53
فیض احمد فیض نے کس کو “غم جاناں اور غم دوراں” بتایا ہے؟
Answer
A. ساحر لدھیانوی
54
“خاک ہند” کس کی مشہور نظم ہے؟
Answer
D. چکبست
55
ساحر لدھیانوی کی غزلوں کا مرکزی موضوع کیا ہے؟
Answer
B. سیاسی مسائل
56
حیات اللہ انصاری کو کونسی تصنیف پر ساہتیہ اکاڈمی ایوارڈ ملا؟
Answer
B. لہو کے پھول
57
خواجہ الطاف حسین کا عرف کیا ہے؟
Answer
C. نقاشی
58
تذکرہ “گلشن ہند” کس کا ہے؟
Answer
A. مرزا علی لطف
59
“شعلۂ طور” کس کا مجموعہ کلام ہے؟
Answer
D. جگر
60
رسالہ “عصر جدید” کس سے منسوب ہے؟
Answer
C. صالحہ عابد حسین
61
نظم “رقص” کا شاعر کون ہے؟
Answer
A. ن۔م۔راشد
62
پریم چند کا کونسا ناول پہلی بار “آواز خلق” میں شائع ہوا؟
Answer
A. اسرار معابد
63
بیسویں صدی کا مشہور محقق کون ہے؟
Answer
D. عبدالحق
64
کس نے اردو ناول کے فن اور ارتقاء پر “اردو ناول کی تاریخ اور تنقید” کتاب لکھی؟
Answer
B. علی عباس حسینی
65
اخبار “نیا پنجاب” کس نے جاری کیا؟
Answer
A. محمد حسین آزاد
66
مندرجہ ذیل میں سے سجاد ظہیر کے خطوط کا مجموعہ کونسا ہے؟
Answer
D. نقوش زنداں
67
سر سید احمد خان نے “مسافر کی کہانی” کہاں قلم کی؟
Answer
C. غازی پور
68
منٹو کے والد کا نام کیا ہے؟
Answer
D. غلام حسن
69
“باغ اردو” کس کتاب کا اردو ترجمہ ہے؟
Answer
D. گلستان
70
کیرالہ کے مشہور اردو شاعر کون ہیں؟
Answer
A. ایس ایم سرور
71
خلیل الرحمن اعظمی نے کیفی اعظمی کی کونسی نظم کو “ایک خوبصورت نظم” کہا ہے؟
Answer
A. اندیشہ
72
رسالہ “دلگداز” کس نے جاری کیا؟
Answer
A. عبدالحلیم شرر
73
فیض کا مکمل کلام “سارے سخن ہمارے” کہاں سے شائع ہوا؟
Answer
A. لندن
74
رسالہ “مخزن” کہاں سے شائع ہوا؟
Answer
D. لاہور
75
فرحت اللہ بیگ کی موت کے بعد ان کی شائع کی گئی کتاب کونسی ہے؟
Answer
A. میری داستان
76
اردو ادب میں کرشن چندر نے کس حیثیت سے شہرت پائی؟
Answer
B. افسانہ نگار
77
عرفیت “محمود بیگ” کس کی ہے؟
Answer
A. محمود شیرانی
78
کرشن چندر کی کس تصنیف میں کردار “کریم داد” دیکھا جا سکتا ہے؟
Answer
D. دروازے کھول دو
79
سردار جعفری کی تمثیلی نظم کونسی ہے؟
Answer
B. نئی دنیا کو سلام
80
اردو ادب کے فحش افسانہ نگار کون ہے؟
Answer
B. عصمت چغتائی
81
“دلی کا ایک مشاعرہ” کس کا مضمون ہے؟
Answer
B. مرزا فرحت اللہ بیگ
82
جان نثار اختر کا مجموعہ “گھر آنگن” میں کونسی صنف شامل ہے؟
Answer
B. قطعہ
83
سید احمد شاہ بخاری کا قلمی نام کیا ہے؟
Answer
C. پطرس
84
“پنجاب میں اردو” کس نوعیت کی کتاب ہے؟
Answer
D. لسانی
85
“بیگمات کے آنسو” کس کی تصنیف ہے؟
Answer
D. خواجہ حسن نظامی
86
“آہنگ” کس کا شعری مجموعہ ہے؟
Answer
D. مجاز
87
کردار “گلفام” کس ڈرامے سے تعلق رکھتا ہے؟
Answer
D. اندر سبھا
88
ان میں مخدوم کی شاعری کا مجموعہ کونسا ہے؟
Answer
D. گل تر
89
اردو میں “قنوطی” شاعر کسے قرار دیا ہے؟
Answer
D. فانی بدایونی
90
ان میں مشتاق احمد یوسفی کی خودنوشت کونسی ہے؟
Answer
A. زرگزشت
91
“خانہ جنگی” کا موضوع کیا ہے؟
Answer
B. تاریخی
92
افسانہ “سودیشی ریل” کس رسالے میں شائع ہوا تھا؟
Answer
D. نیرنگ خیال
93
رسالہ “آج کل” کا ایڈیٹر کون تھا؟
Answer
B. جوش
94
“اپنی تلاش میں” کس کی تصنیف ہے؟
Answer
B. کلیم الدین احمد
95
“امیرن” کس ناول کا کردار ہے؟
Answer
D. امراؤ جان ادا
96
سرشار کا “فسانہ آزاد” کس اخبار میں قسط وار شائع ہوتا رہا؟
Answer
C. اودھ اخبار
97
فورٹ ولیم کالج کی قیام کی تجویز کس نے رکھی؟
Answer
C. ویلزلی
98
“غبار خاطر” کیا ہے؟
Answer
D. خطوط کا مجموعہ
99
شرر نے اپنا پہلا تاریخی ناول “ملک العزیز ورجنا” کس سن میں لکھا؟
Answer
A. 1888
100
عورتوں کی تعلیم و تربیت اور اصلاح کے لئے راشد الخیری کے قائم کردہ ادارے کا نام کیا تھا؟
Answer
D. تربیت گاہ بنات

Related reading

Discussion

Ask a doubt or share a tip.

No comments yet — start the discussion.

Leave a comment

Your email address and number are never published. Required fields are marked

We will email you a code to confirm the address. Posting creates a PSCNET account if you do not have one.

By posting, you agree to our Privacy Policy.