| Post Name | Part Time Jr Language Teacher (Urdu) |
|---|---|
| Department | Education |
| Question Paper Code | 118/2021 |
| Category Code | 336/2020 |
| Date of Test | 22 November 2021 |
| Medium of Question | ENGLISH |
| Exam Type | OMR Examination |
| Total Questions | 100 |
1
To which social reformer is associated with munthirikkinar :
Answer
B. Vaikunda Swamikal
2
Which social reformer wrote the book ‘Udyanavirunnuw :
Answer
A. Pandit Karuppan
3
Which of the following is not related with the writing of the book ‘Hortus Malabaricus’ :
Answer
C. Sundarabhatt
4
Who was an active member of the ‘Kerala Mahila Desasevika sangam :
Answer
D. Lalitha prabhu
5
Which of the following is not an institution eligible for information under the right to information Act 2005 :
Answer
C. Narcotic Control Bureau
6
Who was the first chairman of the National Human Right Commission in India :
Answer
A. Justice Ranganath Misra
7
The Indian constitution establish a secular state, which implies that :
(i) The state treats all religious equality
(ii) Freedom of the faith and worship is allowed to all the people
(iii) Educational institutions, without exception are free from religious instruction
(iv) The state makes no discrimination on the basis of religious things of employment
opportunities
Answer
D. (i), (ii) and (iv)
8
Under whose advise does the president of India declares Emergency under Article 352:
Answer
B. Cabinet
9
Who wrote the ‘Quantum Field theory : The why, what and How’ ?
Answer
C. Thanu Padmanabhan
10
In which Five Year Plan was AAY (Anthyodaya Annayojana) launched in India :
Answer
A. 9 Plan
11
Which of the following is not a tributary of the river ‘Indus’ :
Answer
D. Manas 12. Tear producing gland in human body : (A) Lacrimal (B) Pancriyas (C) Parotid (D) Thalamas 13. Which metal the best conductor of electricity : (A) Gold (B) Tungston (C) Silver (D) Coper 14. Density of Kerosene: (A) 1000 kg/m? (B) 710 kg/m? (C) 810 kg/m? (D) 1027 kg/m?
12
Tear producing gland in human body :
Answer
A. Lacrimal
13
Which metal the best conductor of electricity :
Answer
C. Silver
14
Density of Kerosene:
Answer
C. 810 kg/m3
15
The country known as the play ground of Europe :
Answer
C. Switzerland
16
The remarkable achievements of Rani Gouri Parvathi Bhai of travancore : (i) Made primary education compulsory in travancore (ii) Uzhium stopped (iii) Sucheendram Kaimukku abolished (iv) Started General hospital (A) (@), (a) (B) @ (C) (aii) (D) (av) 17. Who was the leader of Bardoli satyagraha in 1928:
Answer
A. Mahatma Gandhi
17
Who was the leader of Bardoli satyagraha in 1928 :
Answer
C. Sardar Vallabhai Pattel
18
In which item did Neeraj chopra Win Gold Medal in Olympics 2021 :
Answer
D. Javelin Throw
19
ee (B) Wyre?
Answer
B. a
20
“Work like a bull and live like a hermit” Who said these words :
Answer
A. Dr. B.R. Ambedkar
21
تصنیف ‘روزگار’ کیا ہے؟
Answer
C. قصیدہ
22
زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیب، موت کیا ہے انہی اجزا کا پریشاں ہونا۔ یہ کس کا شعر ہے؟
Answer
B. چکبست
23
قنوطیت کس کی غزل کی خصوصیت ہے؟
Answer
D. فانی
24
درج ذیل میں سے تاریخی مثنوی کون سی ہے؟
Answer
B. علی نامہ
25
شبلی نعمانی کی ولادت کہاں ہوئی؟
Answer
C. اعظم گڑھ
26
‘ہشت مسائل’ کس کی تصنیف ہے؟
Answer
C. برہان الدین جانم
27
‘چاندنی کے گھاؤ’ کس کا ناول ہے؟
Answer
B. کرشن چندر
28
محاورہ کتنے الفاظ کا مرکب ہے؟
Answer
B. دو یا دو سے زیادہ
29
مرثیہ کی تمہید کو کیا کہتے ہیں؟
Answer
B. چہرہ
30
ولی دکنی کو کس صوفی شاعر سے ملاقات کی؟
Answer
C. سعد اللہ گلشن
31
فضا تبسم صبح بہار تھی لیکن، پہنچ کے منزل جاناں پہ آنکھ بھر آئی۔ یہ کس کا شعر ہے؟
Answer
B. فراق
32
مثنوی سحر البیان کا مرکزی حصہ کہاں تھا؟
Answer
C. متھرا
33
محاورہ ‘حرف آنا’ کا مطلب کیا ہے؟
Answer
B. بدنامی ہونا
34
شبلی کی تصنیف ‘سیرۃ النبی’ کو کس نے مکمل کیا؟
Answer
C. سید سلیمان ندوی
35
پروفیسر محمد مجیب کے تاریخی ڈرامے کا نام کیا ہے؟
Answer
D. خانہ جنگی
36
‘گنجہائے گرانمایہ’ یہ کتاب کس صنف سے تعلق رکھتی ہے؟
Answer
A. خاکہ
37
موازنہ انیس و دبیر کے تخلیق کار کون ہیں؟
Answer
A. شبلی
38
‘غزل ایک وحشی صنف سخن ہے’ کس کا قول ہے؟
Answer
A. کلیم الدین احمد
39
ذیل کے الفاظ میں سے مذکر لکھیے۔
Answer
A. پانی
40
ان میں سے اسم عام چن لیجیے۔
Answer
B. لڑکا
41
اسم ظرف چن کر لکھیے۔
Answer
B. صبح
42
‘شعلۂ طور’ کس کا مجموعۂ کلام ہے؟
Answer
B. جگر
43
رسالہ دلگداز کس نے جاری کیا؟
Answer
B. عبدالحلیم شرر
44
اردو ادب کی فحش نگار کون ہے؟
Answer
B. منٹو
45
‘لکھنؤ’ کس کا ڈرامہ ہے؟
Answer
A. محمد مجیب
46
رسالہ ‘کلیم’ کس نے جاری کیا؟
Answer
C. جوش ملیح آبادی
47
‘سخن ہائے گفتنی’ کس کی تصنیف ہے؟
Answer
D. کلیم الدین احمد
48
سر سید کی تصنیف ‘آثار الصنادید’ کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟
Answer
B. چار
49
کون سی تصنیف شبلی کی نہیں ہے؟
Answer
B. شمس العلماء
50
گنج خوبی کس کی کتاب ہے؟
Answer
D. میر امن
51
نہ چھوڑے محبت دم مرگ لگ۔ مصرع ثانی کی نشاندہی کیجئے۔
Answer
B. جسے یار جانی سوں یاری لگے
52
ولی دکنی کس سال میں دہلی آئے؟
Answer
A. 1700ء
53
‘میرا نام رادھا ہے’ کس کا شاہکار ناول ہے؟
Answer
Question Cancelled
54
ادب برائے زندگی کس کا نظریہ ہے؟
Answer
C. ترقی پسند تحریک
55
‘گلفام’ کس ڈرامے کی کردار ہے؟
Answer
C. اندر سبھا
56
فسانہ عجائب کے ہیرو کا نام کیا تھا؟
Answer
A. جان عالم
57
مومن کو کس کھیل میں مہارت حاصل تھی؟
Answer
B. شطرنج
58
سر بکف ہونا کے معنی بتائیے۔
Answer
C. مرنے کو تیار ہونا
59
مؤنث لفظ کون سا ہے؟
Answer
B. جوگن
60
عصمت فروشی کسی ناول کا کردار ہے؟
Answer
A. بازار حسن
61
‘چاند تاروں کا بن’ یہ کس کی نظم ہے؟
Answer
C. مخدوم محی الدین
62
کس نے ‘اردو زبان کے آغاز کا سہرا سندھ کے سر’ باندھا ہے؟
Answer
A. سید سلیمان ندوی
63
‘ترجمان القرآن’ کے مصنف کون ہیں؟
Answer
B. مولانا ابوالکلام آزاد
64
نظم ‘نالۂ فراق’ اقبال نے کس کی یاد میں لکھی ہے؟
Answer
B. پروفیسر آرنلڈ
65
‘کامریڈ’ اخبار کس نے نکالا تھا؟
Answer
A. مولانا محمد علی جوہر
66
فارسی زبان میں علامہ اقبال کی پہلی تصنیف کا نام کیا ہے؟
Answer
D. اسرار خودی
67
کس نے اردو ناول کے فن اور ارتقاء پر ‘اردو ناول کی تاریخ اور تنقید’ کتاب لکھی؟
Answer
B. علی عباس حسینی
68
‘ابن الوقت’ کس کی تصنیف ہے؟
Answer
B. نذیر احمد
69
‘امیرن’ کس ناول کا کردار ہے؟
Answer
C. امراؤ جان ادا
70
فراق گورکھپوری کو گیان پیٹھ ایوارڈ کس سال میں ملا تھا؟
Answer
A. 1969ء
71
محمد قلی قطب شاہ کا ‘ملک الشعراء’ کون تھا؟
Answer
A. وجہی
72
افسانہ ‘موذیل’ کس کی تصنیف ہے؟
Answer
C. سعادت حسین منٹو
73
ان میں آغا حشر نظامی کا ڈرامہ کون سا ہے؟
Answer
A. اسیر حرص
74
‘گنجے فرشتے’ کس کی تخلیق ہے؟
Answer
B. منٹو
75
سر سید احمد خان کی وفات کب ہوئی؟
Answer
B. 1898ء
76
ان میں سے کون ترقی پسند تحریک سے وابستہ شاعر نہیں ہیں؟
Answer
A. جمیل مظہری
77
1901ء میں جاری کردہ مولانا ابوالکلام آزاد کے مشہور رسالے کا نام کیا ہے؟
Answer
Question Cancelled
78
سلطنت گولکنڈہ سے کس مثنوی کا تعلق ہے؟
Answer
D. قطب مشتری
79
مد و جزر اسلام کس کی نظم ہے؟
Answer
C. حالی
80
درج ذیل کتابوں میں کون سی تمثیل ہے؟
Answer
B. سب رس
81
مولوی عبدالحق کی پیدائش کہاں ہوئی؟
Answer
C. میرٹھ
82
مثنوی علی نامہ کا سال تصنیف کیا ہے؟
Answer
B. 1665ء
83
ان میں کونسا افسانہ سعادت حسن منٹو کا نہیں ہے؟
Answer
B. اندھی دنیا
84
آل احمد سرور نے ‘اردو شاعری کا پہلا مینی فیسٹو’ کسے قرار دیا؟
Answer
D. مقدمہ شعر و شاعری
85
فراق گورکھپوری کی پیدائش کب ہوئی؟
Answer
A. 1896ء
86
ان میں سے ضرب المثل چن کر لکھیے۔
Answer
A. باسی کڑھی میں ابال آنا
87
غالب کے معاصر قصیدہ گو شاعر کون تھے؟
Answer
A. ذوق
88
‘اسی کی جوتی اسی کا سر’ کا مفہوم لکھیے۔
Answer
B. جو جیسا کرے گا وہ ویسا بھگتے گا
89
‘باقیات فانی’ کون سے شاعر کا مجموعۂ کلام ہے؟
Answer
B. فانی بدایونی
90
مسجد قرطبہ اقبال کے کس مجموعۂ کلام کی نظم ہے؟
Answer
D. بال جبریل
91
‘چڑھی چڑھائی کہانی’ کس کے خطوط کے مجموعے میں ہیں؟
Answer
C. مولانا ابوالکلام آزاد
92
رسالہ ‘تہذیب الاخلاق’ کس سال میں جاری ہوا؟
Answer
A. 1870ء
93
‘چندر بدن و مہیار’ کس کی مثنوی ہے؟
Answer
C. مقیمی
94
ان میں سے رزمیہ مثنوی چن کر لکھیے۔
Answer
D. علی نامہ
95
‘چاند سا چہرہ’ جس میں مشبہ کیا ہے؟
Answer
B. چہرہ
96
ضمیر تنکیر چن کر لکھیے۔
Answer
B. کچھ
97
‘پنجاب میں اردو’ کس کی تخلیق ہے؟
Answer
B. محمود شیرانی
98
مرزا سلامت کس کا نام ہے؟
Answer
D. دبیر
99
‘ایک لڑکا’ کس کی نظم ہے؟
Answer
B. اختر الایمان
100
رسالہ ‘مخزن’ کے مدیر کون تھے؟
Answer
C. سر عبدالقادر
Discussion
Ask a doubt or share a tip.
No comments yet — start the discussion.