Skip to content
10th Level - Practice App Completely Free · 100K+ Users Install

Kerala PSC Pthst (Urdu)/ Hsa (Urdu)- Education Previous Question Paper – 113/2021

Practice Mode

Sit all 98 questions full screen, one at a time. Sign in and your score, your time and where you got to are kept — put it down here and finish it on your phone.

Sign in to practise
Post NamePTHST (Urdu)/ HSA (Urdu)- EDUCATION
Question Paper Code113/2021
Category Code131/2018, 510/2019, 401/2020
Date of Test16 November 2021
Medium of QuestionENGLISH
Exam TypeOMR Examination
Total Questions100
1
In which one of the following temples in Kerala Sree Narayana Guru Installed a mirror in the form of deity?
Answer
B. Kalavamkodam
2
Who authored the work ‘Kerala sahithya charithram’?
Answer
A. Ulloor s parameswara iyer
3
Who officially inaugurated the Paliyam Sathyagraha of 1947-48?
Answer
D. C. Kesavan
4
Who was the first signatory of the malayali memorial of 1891?
Answer
C. K. P. Sankara Menon
5
As a part of the reform movement where do the Namboodiri women set up their first “thozhil kendram’ in Kerala?
Answer
A. Lakkidi
6
Which constitutional Amendment added the 11th Fundamental duty?
Answer
B. 86th in 2002
7
When did Kashmir attain the status of a union territory?
Answer
D. 31 October 2019
8
Which Article permits the union to protect every state against external aggression and internal disturbance?
Answer
A. Article 355
9
Pradhan Mandri Mudra Yojana has three schemes, which one of the following doesn’t belong to it?
Answer
C. Varun loan up to 8 lakh
10
Which one of the following comes under concurrent list? 1. Education 2. Forest 3. Marriage 4. Adoption
Answer
A. 1, 2, 3, 4
11
Which one of the following programmes envisaged to provide educational opportunities for kudumbasree women?
Answer
B. SAMA
12
Sumit Anil who recently won a gold medal in the Tokyo Paralympics for India is associated with which sports?
Answer
D. Javelin throw
13
Which Indian state launched a drone based afforestation project called Hara Bhara?
Answer
B. Telangana
14
Where is the International coconut community ICC based at?
Answer
A. Jakartha
15
The Communist Party of which country has celebrated its 100th foundation year in 2021?
Answer
C. China
16
Kuder Richardson method is utilized for calculating
Answer
A. Reliability
17
Which is a norm referenced grading system?
Answer
C. Relative Grading
18
Social System of a model of Teaching is
Answer
D. Structure of classroom environment
19
Which is a strategy to bring school to the community?
Answer
B. Field Trip
20
Which of the following activities can be utilized to enhance spatial intelligence?
Answer
C. Drawing
21
پنجاب میں اردو کس کی شہرۂ آفاق تصنیف ہے؟
Answer
A. حافظ محمود خان شیرانی
22
قصیدہ کے اجزائے ترکیبی میں شامل نہیں ہے۔
Answer
D. رخصت
23
مفلس ہو، فقیر ہو آخر کے کیا ہے شاعر ہو، نظیر ہو آخر کے کیا ہے۔ یہ شعر ایک ایسا شاعر کا ہے جن کی موضوعات میں اس موضوع کا زیادہ دخل ہے۔
Answer
B. زندگی کے مختلف معاملات
24
مواد اور اسلوب دونوں کے اعتبار سے ملا وجہی کی اس داستان قدیم اردو نثر کا شاہکار ہے۔
Answer
C. سب رس
25
میں نے وہ انداز تحریر ایجاد کیا ہے کہ مراسلہ کو مکالمہ بنا دیا ہے۔ سو کوس سے بہ زبان قلم باتیں کیا کرو، ہجر میں وصال کے مزے لیا کرو۔ یہ کس کا قول ہے؟
Answer
A. مرزا غالب
26
نظم "مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ" کس پیرائے کی یادگار ہے؟
Answer
B. ترقی پسند تحریک
27
سرکار یا امراء کی طرف سے اعزازی طور پر دیے جانے والے نام ہے۔
Answer
C. خطاب
28
عبد الماجد دریابادی متعدد اردو اخبارات کی ادارت کے فرائض انجام دیے۔ انہوں نے اپنا اہم اخبار بھی جاری کیا۔ اس اخبار کا نام کیا ہے؟
Answer
D. صدق
29
صحیح جوڑیاں کو لکھیے۔
Answer
D. ماہر لسانیات - مسعود حسین خان
30
اٹھی ہو گئی سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا ________ اگلا مصرعہ کون سا ہے؟
Answer
C. دیکھا اس بیمار دل نے آخر کام تمام کیا
31
اس نظم میں شاعر نے وطن کی عظمت کا احساس دلایا ہے اور اپنے وطن کے ماضی اور بزرگوں کو بھی یاد کیا ہے۔ نظم کا نام لکھیے۔
Answer
B. خاک ہند
32
کردار نگاری اور منظر کشی اس اصناف نثر کے اجزائے ترکیبی ہیں۔
Answer
A. ناول
33
غبار خاطر ان خطوط کا مجموعہ ہے جسے مولانا ابو الکلام آزاد نے قلعہ احمد نگر کی قید کے زمانے میں لکھے ہیں۔ یہ خطوط کس شخص کے نام لکھے ہیں؟
Answer
A. مولانا حبیب الرحمن خاں شیروانی
34
ڈپٹی نذیر احمد کی کتاب توبۃ النصوح کے جواب میں سر سید کی لکھی ہوئی کتاب کون سی ہے؟
Answer
B. خطبات احمدیہ
35
فعل لازم، وہ ہے جس کا اثر
Answer
C. صرف فاعل تک ہی محدود رہے
36
ماہنامہ معاونت کے ذریعے اس صحافی نے علمی ذوق کو عام کرنے کا کام انجام دیا۔ ان کا نام پہچان لیجیے۔
Answer
D. سید سلیمان ندوی
37
جس مصنف کا نام اس کی تصنیف کے ساتھ دیا گیا ہے؟
Answer
D. نصیر الدین ہاشمی - دکن میں اردو
38
اس مثنوی کو فن کاری کا عمدہ نمونہ کہا جاتا ہے جس کا خالق میر حسن ہے۔
Answer
C. سحر البیان
39
چھوٹے سے چاند میں ہے ظلمات بھی روشنی بھی نکلا کبھی گہن سے آیا کبھی گہن میں اس شعر خدا کی قدرت کا عکاس ایک نظم سے لیا گیا ہے۔ نظم کون سی ہے؟
Answer
B. جگنو
40
کرشن چندر کی کہانیوں کا پہلا مجموعہ شائع ہوا تو افسانے کے شائقین نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا۔ مجموعہ کا نام کیا ہے؟
Answer
A. طلسم خیال
41
محاسن اور معائب کا صحیح اندازہ کرنا، اس صنف نثر کی تعریف میں ایک ہے۔
Answer
A. تنقید نگاری
42
حالی نے سرسید کی فرمائش پر لکھی ہوئی کتاب ہے۔ جس پر سرسید صاحب بہت فخر کرتے تھے۔
Answer
B. مد و جزر اسلام
43
نیچے دیے گئے حروف سے حروف استفہام چن لیجیے۔
Answer
C. کیا
44
ظفر علی خان کی شہرت کا اصل میدان ان کا اخبار ہے۔ اردو صحافت پر اس اخبار کا بڑا احسان ہے۔ اخبار کون سا ہے؟
Answer
D. زمیندار
45
فارسی کے شعری سرمایہ میں سے اس نے فائدہ اٹھایا ساتھ ہی ہندی کے نرم و شیریں الفاظ سے اس نے اپنے کلام کو دلکش بنایا۔ وہ ایک بادشاہ اور شاعر گزرا ہے۔ کون؟
Answer
D. محمد قلی قطب شاہ
46
اس نظم میں کسی کی موت پر اظہار غم کرتا ہے اور اس شخص کی خوبیوں کا بیان کیا گیا ہوں۔
Answer
D. مرثیہ
47
شاعر انقلاب، جوش ملیح آبادی کا مجموعہ کلام ہے۔
Answer
C. روح ادب
48
انگریزی معاشرت کی اندر باہر تنقید کی مذمت کی گئی ناول ہے۔
Answer
B. ابن الوقت
49
یہ ایک سیاسی منظوم ڈرامہ ہے۔ جس کے مرکزی کردار مظلوم ہیں۔ ڈرامہ چن لیجیے۔
Answer
Question Cancelled
50
حالی کی پہلی اہم نثری تصنیف ہے جو عورتوں کی تعلیم سے متعلق ہے لیکن انداز ناول کا ہے۔
Answer
C. مجالس النساء
51
وہ لڑکا جو کل آیا تھا پکڑا گیا۔ اس جملے میں "جو" ایک قسم کا ضمیر ہے۔ اس طرح کے ضمیر کو کیا کہتے ہیں؟
Answer
A. ضمیر موصولہ
52
ملک کے اندر بھی اپنے خیالات پھیلانے کے لئے محمد علی جوہر نے دہلی سے ایک اخبار جاری کیا۔ ہمدرد نام کا اس اخبار کس زبان میں جاری کیا؟
Answer
C. اردو
53
قطب شاہی دور کا سب سے بڑا شاعر و نثر نگار ملک الشعراء کے اعزاز سے نوازا گیا۔ وہ کون ہے؟
Answer
B. ملا اسد اللہ وجہی
54
غالب نے مومن سے ایک شعر پوچھا جس کے بدلے وہ اپنا پورا دیوان دینے کو تیار تھا۔ وہ شعر کون سا ہے؟
Answer
B. تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
55
ایک خواب اور، لہو کا کاروبار، وغیرہ، اس شاعر کے شعری مجموعے ہیں۔
Answer
D. علی سردار جعفری
56
منقسم ہند کے معاملے میں پاگل خانے سے ادل بدل کرنے والے پاگل لوگوں کی کہانی بتاتا ہے افسانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ اس افسانہ کا مرکزی کردار کون ہے؟
Answer
D. بشن سنگھ
57
بابائے اردو مولوی عبد الحق نے کس تصنیف کو اردو تنقید کا پہلا نمونہ کہا؟
Answer
A. مقدمہ شعر و شاعری
58
میر تقی میر کی آخری تصنیف ہے جو ان کی وفات کے سبب ناتمام رہی۔ ان کے ایک لائق شاگرد نے اسے مکمل کیا۔ اس شاگرد کا نام پہچانیے۔
Answer
B. سید سلیمان ندوی
59
صفت ذاتی کا اور ایک نام ہے۔
Answer
C. صفت مشبہ
60
انگریزی اخبار کے لیے مضامین لکھنا پسندیدہ مشغلہ تھا۔ اسے جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ کلکتہ سے انگریزی اخبار "کامریڈ" جاری کر دیا۔ کون؟
Answer
D. محمد علی جوہر
61
مغربی ہندی کی بولیوں میں اس کا شمار نہیں کیا ہے۔
Answer
A. اپ بھرنش
62
یہ ایک ایسی مثنوی ہے جس میں سوز و گداز، عمدہ زبان، سلاست، حسن بیان اور مکالمے کے ساتھ ساتھ لکھنؤ کی تہذیب کی عکاسی بھی نظر آتی ہے۔
Answer
B. زہر عشق
63
نظم "مٹی کا دیا" کس شاعر سے منسوب ہے؟
Answer
C. الطاف حسین حالی
64
راجندر سنگھ بیدی کا اس افسانہ علمی نفسیات سے آگہی واضح کرنے والا ہے۔
Answer
D. لاجونتی
65
ایک وصیت کی تکمیل، اس ادیب کی تصنیف ہے۔ جنہوں نے نذیر احمد کی کہانی لکھ کر اردو ادب کو ایک گراں قدر تخلیقی کارنامہ انجام دیا ہے۔
Answer
A. فرحت اللہ بیگ
66
مہاتما گاندھی کے خیالات سے وہ بہت متاثر تھے۔ عدم تعاون کی تحریک کے دوران انہوں نے ملازمت سے استعفیٰ دے کر حب الوطنی کا جذبہ دکھایا۔ کون؟
Answer
B. پریم چند
67
لفظ نواب کا مؤنث کیا ہے؟
Answer
C. بیگم
68
نیچے چند نام دیے گئے ہیں۔ ان میں کون سا نام اخبار کا نہیں ہے؟
Answer
D. آگ اخبار
69
اس مصنف حضرت نظام الدین اولیاء کے خلیفہ نصیر الدین چراغ دہلی کے شاگرد تھے۔ تصوف سے متعلق متعدد رسالے ان سے منسوب کیے جاتے ہیں۔
Answer
A. خواجہ بندہ نواز گیسو دراز
70
غالب سے پہلے اردو شاعری دل والوں کی دنیا تھی۔ غالب نے اسے ذہن دیا۔ یہ کس کا قول ہے؟
Answer
B. آل احمد سرور
71
اس شاعر نے پہلے شوکت تخلص کرتے تھے بعد کو فانی تخلص اختیار کر لیا۔
Answer
C. شوکت علی خان
72
کانپور میں حکیم اسد علی خان کی فرمائش پر کس نے فسانہ عجائب کی تصنیف کی؟
Answer
D. مرزا رجب علی بیگ سرور
73
شخصی خاکے کے فن کو امتیاز اور استوار بخشنے میں رشید احمد صدیقی کا بڑا حصہ ہے۔ ان کے شخصی خاکوں کے مجموعوں میں ایک ہے۔
Answer
D. گنج ہائے گراں مایہ
74
1935 دنیا بھر کے ادیب پیرس میں جمع ہوئے۔ اس کانفرنس میں ہمارے ملک کی طرف سے ملک راج آنند کے ساتھ اور کون شرکت کی؟
Answer
C. ساحر لدھیانوی
75
تصنیف و تالیف آپ سے نہیں ہوگی۔ یہ کام کرنے والوں کو ایک ساتھ کیا کہہ سکتے ہیں؟
Answer
B. مصنف اور مؤلف
76
تہذیب الاخلاق کے بعد اس رسالہ ملک میں بیداری پیدا کرنے کا خواہش مند نظر آتا ہے۔ سر عبد القادر اس کے مدیر تھے۔ رسالے کا نام کیا تھا؟
Answer
A. مخزن
77
فطرتی کی لکھی ہوئی رزمیہ مثنوی ہے جو شاہنامہ کے انداز میں لکھی گئی ہے۔ اس لیے کو دکنی زبان کا شاہنامہ کہا گیا ہے۔
Answer
A. علی نامہ
78
فراق کے شعری مجموعے پہچانیے۔
Answer
B. روح کائنات، روپ، نغمہ گل
79
ترقی پسند ادب - ترقی پسند تحریک پر لکھی ہوئی تنقیدی کتاب ہے۔ اس کا مصنف کون ہے؟
Answer
C. علی سردار جعفری
80
سماجی اور اصلاحی موضوعات کو لے کر لکھے گئے ڈراموں سے ہیں جن کا مصنف آغا حشر کاشمیری ہے؟
Answer
D. آنکھ کا نشہ، یہودی کی لڑکی
81
محمد حسین آزاد کا لکھا ہوا انشائیہ کا نام چن لیجیے۔
Answer
Question Cancelled
82
سرسید سے منسوب ایک یونیورسٹی کا نام لکھیے۔
Answer
C. علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
83
جنت، کا مترادف لفظ کون سا ہے؟
Answer
B. بہشت
84
Editorial کے لیے اردو میں کیا کہتے ہیں؟
Answer
A. اداریہ
85
اردو زبان کی لسانی خاندان کے کس شاخ سے تعلق رکھتا ہے؟
Answer
A. جدید ہند آریائی
86
بھگت متی ایک ایسی مثنوی کا کردار ہے جس کا ہیرو ایک بادشاہ گولکنڈہ سے ہیں۔ مثنوی کا نام ہے ______
Answer
B. قطب مشتری
87
شعر ادھورا بھی، بہشت بنا کر ہوا خدا نمرود بھی خدا ہی کہتا برملا اس شعر کس نظم کا ہے؟
Answer
C. آدمی نامہ
88
کھیتی ہوئی ایک ایسا ڈرامہ ہے جس میں بھائی چارگی اور ہندو مسلم ایکتا کی کہانی کہی گئی ہے۔ اس ڈرامے کا مصنف کون ہے؟
Answer
D. اہمر پریدوئی
89
قلمی تصویر اس اصناف نثر سے مماثلت رکھتی ہے۔
Answer
D. خاکہ
90
سعادت حسن منٹو نے انسانی نفسیات، جنس، فسادات، سیاسی مسائل جیسے موضوعات پر بہت سارے افسانے لکھے۔ ان کا پہلا افسانہ کون سا ہے؟
Answer
C. تماشا
91
دس کی لاٹھی ایک کا بوجھ، ایک ضرب المثل ہے۔ اس کا معنی کیا ہے؟
Answer
B. مل ملاپ سے رہنے میں برکت ہے
92
ہفت روزہ ہماری زبان کہاں سے نکلتی ہے؟
Answer
A. نئی دلی
93
شمالی ہندوستان میں اردو شاعری کا چرچہ اس شاعر کے دم قدم سے ہوا؟
Answer
B. ولی
94
صحیفہ روزگار، کس طرح کی شاعری ہے؟
Answer
A. ہجویہ
95
یہ صنعت کلام کے حسن کو بڑھانے میں زیورات کا کام کرتے ہیں۔
Answer
A. تشبیہات اور استعارات
96
خونی، رتن ناتھ سرشار کی لکھی ہوئی اس تصنیف کا اہم کردار ہے۔
Answer
B. فسانہ آزاد
97
محمد مجیب کا پانچ ایکٹ پر مشتمل ایک تاریخی ڈرامہ ہے اس کے آخر میں شیخ سرمد کا قتل کا واقعہ بیان کیا گیا ہے۔ ڈرامہ کون سا ہے؟
Answer
C. خانہ جنگی
98
ایک دن اس مرحوم کو مدہوش دیکھا کہ حضرت ابن عربی کی فتوحات مکیہ کی ایک جلد میں چھپا ہوا بیٹھا ہے۔ یہ قول کس انشائیے سے لیا گیا ہے؟
Answer
D. جہنم کا جنازہ
99
لب شرافت سے باز آتے ہیں آگ پانی میں وہ لگاتے ہیں۔ اس شعر میں "آگ پانی میں لگانا"، فتنہ اٹھانے کے معنی میں استعمال ہوئے ہیں۔ "آگ پانی میں لگانا" کیا ہے؟
Answer
A. محاورہ
100
احتشام حسین کی تنقیدی تصانیف میں یہ شامل نہیں ہے؟
Answer
C. بوطیقا

Related reading

Discussion

Ask a doubt or share a tip.

No comments yet — start the discussion.

Leave a comment

Your email address and number are never published. Required fields are marked

We will email you a code to confirm the address. Posting creates a PSCNET account if you do not have one.

By posting, you agree to our Privacy Policy.